• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی ویب سائٹ کو ویڈیوز بیچنے والا سیالکوٹ سے گرفتار


فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے بڑی کارروائی کی ہے۔

ایف آئی اے نے غیر ملکی ویب سائٹ کو ویڈیو بیچنے والے کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا۔

سائبر کرائم سرکل نے ملزم سے قبضے سے 200 سے زائد ویڈیوز برآمد کرلی ہے۔

تازہ ترین