• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم کی سرپرستی اور رشوت وصول کا الزام، ایس ایچ او زمان ٹاؤن برطرف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ او زمان ٹاؤن ملک عامر حسین کے ڈی آئی جی ایسٹ نے ڈسمس فرام سروس کے احکامات جاری کردیئے،پہلی انکوائری 6 سالہ ماہم اغواء و زیادتی کے بعد قتل کیس میں لاپروائی برتنے اور دوسری انکوائری پرائیویٹ بیٹروں کے ذریعے گٹکا ماوا سمیت دیگر جرائم کی سرپرستی کرنے اور چھالیہ کے ڈیلر سے 9لاکھ روپے رشوت وصول کرنے سے متعلق کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید