• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے ۔ وہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں موجود ہوں گے ۔ ورنن فلینڈرپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ساتھ ہائی پرفارمنس سینٹرکھلاڑیوں کام کریں گے جبکہ میتھیو ہیڈن دبئی میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔ وہ دبئی میں کمنٹری اسائنمنٹ مکمل کرکے ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں آجائیں گے۔

تازہ ترین