کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے کے مزدوروں کے مسائل کے حوالے سے مزدور کنونشن جمعرات 23ستمبر کہ 12بجے دن کراچی کینٹ، ریلوے اسٹیشن پر منعقد کیا جائے گا، امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور دیگر بھی خطاب کرینگے۔
قطر کے اعلیٰ مذاکرات کار محمد الخلیفی نے بدھ کے روز دی ہیگ میں عالمی فوجداری عدالت کے سربراہ سے ملاقات کی۔
کسی شخص کو دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خطرے سے خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار کرلیا گیا۔
ڈی جی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک میں 36 ہزار مدارس میں سے 19 ہزار 300 رجسٹرڈ ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اپنی روش تبدیل کرے، امریکا منافق ہے، اسرائیل کے ساتھ امریکا کی بھی مذمت ہونی چاہیے۔
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا معاہدہ مسلم دنیا کا بلاک بننے کی جانب اہم قدم ہے۔
بگ باس 19 میں شریک 35 سالہ امال ملک نے کہا کہ انو ملک نے میرے والد ڈبو ملک کو دھوکا دیا۔
یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل کے نزدیک جا گرا، ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کے حواس باختہ بھاگنے کے مناظر سامنے آگئے۔
پاکستان سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہونے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹر پر قومی پرچم کے ساتھ سعودی پرچم لہرا دیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکا نے بھارت کو ایرانی پورٹ پر کام کرنے کی اجازت واپس لے لی۔
پولیس کے مطابق ڈیفنس کے رہائشی حسن نے کیمروں کی دیکھ بھال کے لیے سی سی ٹی وی ٹیکنیشن ادریس کو گھر بلایا تھا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں کہ میں نے آپ سب کو مایوس کیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
آصف زرداری نے انسٹیٹیوٹ میں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیتے ہوئے خدمات کو سراہا، انسٹیٹیوٹ کے صدر مختیری سیفو نے صدر زرداری کو خوش آمدید کہا۔
ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے یہ ایک " مارو یا مرجاؤ" جیسا موقع ہے۔