• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں 25 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا ، بدھ کو انٹر بینک میں25 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 168.40 روپے سے بڑھ کر 168.65روپے اور قیمت فروخت 168.50 روپے سے بڑھ کر 168.75 روپے ہو گئی ہے ،اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 169.60 روپے سے بڑھ کر 169.70 روپے اور قیمت فروخت 170.00 روپے سے بڑھ کر 170.10 روپے ہو گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید