اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا۔
شہرِ قائد کراچی میں 8 سے11جولائی کے دوران معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی نے درخواست کی سماعت کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہا ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو آج کل امریکا کے دورے پر موجود ہیں۔
گلگت بلتستان میں کار کھائی میں گرنے سے کار میں سوار 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
صدر قاسم جومارت توقایف کی جانب سے دستخط شدہ بل میں کہا گیا ہے کہ چہرے کی شناخت میں مداخلت کرنے والے لباس پر عوامی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہوسکتا ہے، اس صورت میں گروپ مرحلے کا پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا جبکہ سپر فور کا میچ 14 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے
ملالہ نے سی این این اسپورٹس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جب ہم افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیتے ہیں، تو یہ طالبان کے خلاف ایک مزاحمت ہے۔
شیخوپورہ میں لیسکو آفس میں مانگنے کی غرض سے آئی بوڑھی بھکارن کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنے والے سیکیورٹی گارڈ کو معطل کر دیا گیا۔
انہوں نے جیو ٹی وی کے پروگرام ہسنا منع ہے میں شرکت کے دوران یہ دلچسپ اور خوفناک واقعہ سنایا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج بھرپور قوت سے کارروائی کر رہی ہے، راکٹ لانچ کر کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنایا جائے گا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی راجہ تنویر کالونی میں خاندانی جھگڑے نے ہولناک رخ اختیار کر لیا جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر نافرمانی پر بیٹے کو بیلچے کے وار سے قتل کر دیا۔
نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فِٹ نہیں ہیں۔
سوشل سیکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون کی منظوری 2 جولائی 2024ء کو دی گئی تھی۔