کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ بلدیات نے سید نجمی عالم کو وائس چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیانجمی عالم پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما اور سابق یو سی ناظم رہے ہیں۔
گزشتہ پونے تین سال سے غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی پر مبنی جاری جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 72,939 تک پہنچ گئی ہے۔
راجہ شہباز خان کا کہنا تھا کہ قانون کسی بھی پارٹی کے وزراء کو گلگت بلتستان آ کر انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتا۔
مٹھی کے نواحی گاؤں کے ایک ہی محلے میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
ایکسیئن پھول نگر ڈویژن کے مطابق معطل کیے گئے اہلکاروں میں لائن سپرنٹنڈنٹ محمد حسین، لائن مین شوکت اور لائن مین فلک شیر شامل ہیں۔
واقعے کے روز ملزم بچے کو ٹافی دلانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ طور پر اسے زمین پر بار بار پٹخ کر قتل کر دیا۔ اہلِ خانہ جب تک بچے تک پہنچے، اس کی حالت تشویشناک ہو چکی تھی اور اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
حکومت کا تمام بجلی صارفین کے میٹرز کو کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا، حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہے گی ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کی ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی۔
اسرائیلی فوج نے لبنان میں اہم پہاڑی اور قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
برطانیہ چند روز سے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر چکا ہے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو پر شدید تنقید کی۔
متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر بجلی دو سے تین روز تک مسلسل غائب رہی
دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔