550 اسکیمیں مکمل ہو چکیں، اگلے سال 600 سے زائد مکمل ہونگی: علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی خان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا۔