• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانس ایڈمنسٹریشن کی سیٹ ختم،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر)واسا میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر فنانس ایڈمنسٹریشن(ڈی ایم ڈی ایف اینڈ آر) گریڈ 20 کی سیٹ ختم کردی گئی، سیٹ پر تعینات افسر محمد تنویر کو انچارج ایسٹ مینجمنٹ سیل بنا دیا گیا ۔
تازہ ترین