• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن اخبارفروشان کوئٹہ کے انتخابات 26ستمبرکوہونگے

کوئٹہ ( آئی این پی ) انجمن اخبا ر فروشان کو ئٹہ بلو چستان کے الیکشن بورڈ کا اجلاس چیئرمین الیکشن بورڈ چیئرمین ضیاء الرحمن ساسولی ، وائس چیئرمین صاحبزادہ حاجی عبدالقدوس اور سیکرٹری قاسم خان رئیسانی ہواجس میں فیصلہ کیاگیا کہ انجمن اخبارفروشان سال 2021-23کے انتخابات کیلئے پولنگ 26ستمبر کوصبح 7سے شام پانچ بجے تک ہوگی جس میں پھول پینل اور انصاف پینل کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔
تازہ ترین