• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد فاروق پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اور سمال انڈسٹری کے صدر منتخب

پشاور(جنگ نیوز) پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اور سمال انڈسٹری کی الیکشن کمیٹی کا جلاس منعقد ہوا اجس میں ایگزیکٹو ممبران نے چیئرمین الیکشن کمیٹی حاجی شکیل احمد خان کی صدارت میں نئے عہدیدران کا بلا مقابلہ چناو کر لیا ممبران نے خالد کیونکہ ان کے مقابلہ میں کسی بھی دوسرے امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے فاروق ملک کو صدر، حاجی وحید خان سینئر نائب صدر اور ایاز خان کو نائب صدر منتخب کرلیا اس موقع پر گروپ لیڈر ملک مہر الہی نے منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ فاروق ملک کی قیادت میں چیمبر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی۔
پشاور سے مزید