• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچوں ...........گھی میں، سر ............. میں

غریبی میں آٹا ...........................

نہ نو من ................ہوگا، نہ رادھا ناچے گی

................... چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا

کھودا پہاڑ نکلا ...............................

............. مچائے شور

ہونہار .............کے چکنے چکنے پات

کہاں راجہ بھوج اور کہاں .................. تیلی

جنگل میں ...............ناچا، کس نے دیکھا

سر منڈاتے ہی ...................پڑے

تازہ ترین