• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان نے ’’بگ باس‘‘ کو اپنا مستقل رشتہ قرار دیدیا

ممبئی(آئی این پی) بولی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے طویل واحد رشتے کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بولی وڈ کے دبنگ خان نے اپنے اور بگ باس شو کے رشتے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ شو ان کے دل کے کتنا قریب ہے۔ سلومیاں نے بتایا کہ بگ باس میری زندگی کا واحد رشتہ ہے جو اتنے عرصے سے قائم ہے۔ انہوں نے کہا ہم دونوں ہی سنگل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم دونوں خود کو بغیر کسی خوف اور مداخلت کے باس سمجھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین