کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باکسربلاول ضیاء ماسکو میں عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے کوارٹر فائنل میں کانگو کے این جی ایلبےکو شکست دی۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی فورسز کے چھ باکسرشریک ہیں ۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق مشاورت اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
اساتذہ طلباء کی متنوع ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درکار وسائل اور مہارتوں سے ناکافی طور پر لیس تھے۔
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی طرح اب پی ٹی آئی پاکستان بننے والی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کراچی میں یو سی چیئرمین عامر بھٹو کے قتل کی مذمت کی ہے۔
بائیومیٹرک نظام، جس میں چہرے کی شناخت اور فنگر پرنٹس شامل ہیں، امارات کی ڈیجیٹل حکمت عملی کا حصہ ہے:عبدالرحمٰن العویس
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
ویمن ٹیم کے کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ کوالیفائی کرنا ہمارا ہدف تھا جو حاصل کر لیا۔
امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس حوالے سے تالاہاسی سے خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی طے کرنے کا اختیار حکومت کو دے دیا گیا ہے جو غیر قانونی ہے، کوئی بھی ٹیکس لگانے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ شاہد خاقان نے کہا کہ اپ یا تو کسان کو اجازت دیں کہ وہ اپنی گندم برآمد کرے، اسے 3500 روپے من ریٹ مل جائے گا۔
لاہور میں تھائی ویمنز کے خلاف میچ میں عمدہ کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ ریورس سوئنگ پر بہت کام کیا، بولنگ کوچ جنید خان نے بڑی مدد کی۔
پولنگ اسٹیشنز پر شدید گرمی کے باوجود ووٹرز کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔
نیشنل گیمز چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کیے گئے ہیں، سندھ کو 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی ملی تھی۔
واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے، حکومت میں رہتے ہوئے یہ واقعات باعث تشویش ہیں، صوبائی وزیر
قومی اسمبلی کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔