پشاور(نمائندہ جنگ) پہاڑی پورہ کمبوہ میں دوست نے اپنے نوعمر دوست کو اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے میڈیکل چیک اپ کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
برطانوی سفارت خانے کے عملے کو اس غیر متوقع فیصلے سے ایک مختصر اور ایک سطری ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران ڈیل کرنے کےلیےبےتاب ہے۔
قونصلر جنرل فہد امجد نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی کا کیس سپریم کورٹ جائے بغیر ہی لگ جانا چاہیےتھا۔
چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ فیصل سلیم رحمان نے منشیات کیس میں گرفتار پنکی کو اصل نام سے پکارنے کی ہدایت کردی۔
حکومت نے کہا کہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے پہلے ہی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے اور وہ کمیٹی کی سفارشات پر بھی غور کرے گی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کےساتھ پاک چین دوستی اوردوطرفہ تعلقات ساتھ مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
قائد حزب اختلاف سینیٹ س راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ چین ہمارے لیے رول ماڈل ہے۔
اپنے پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر نے تحریر کیا کہ ایران دو عالمی دہشت گرد افواج کے خلاف ایک تاریخی اور منفرد مزاحمت کر رہا ہے۔
پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاک چین دوست اور برادرانہ تعلقات کے اعادہ کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
کالعدم شدت پسندوں کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی ،جس میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی آصف محسود کو نہ چھیڑنے اور جانے دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔
سندھ اسمبلی نے سندھ ڈومیسٹک ورکر ویلفیئر بل منظور کر کے گورنر سندھ کو ارسال کر دیا۔ بل کے متن کے مطابق اب ’گھریلو ملازمین‘ کو نوکر کے بجائے ’گھریلو کارکن‘ کہا جائے گا اور ان کے حقوق کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ بیشتر نکات پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، تاہم چند اہم معاملات پر مزید بات چیت جاری ہے جس کے باعث مذاکرات کو حتمی شکل دینے میں تاخیر ہوئی ہے۔
نیویارک میں انٹرنیشنل فٹبال ڈے اور فیفا ورلڈکپ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی.
ملزم عارف شاہ کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے جبکہ شریک ملزمان صابر شاہ اور ثقلین کو عمر قید اور 20، 20 لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔