• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں شہری مشکلات کے پیش نظر طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عروس البلاد کراچی میں شہری مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ۔بنیادی شہری مسائل، فراہمی ونکاسی آب سے لے کر سڑکوں اور تعلیم وصحت کے شعبوں کی اصلاح درکار ہے۔

اہم خبریں سے مزید