کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گنے کا کرشنگ نومبر میں شروع کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلےپر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاشت کاروں کے خلاف سازش ہے۔ کرشنگ پہلے شروع کرنے سے چینی اور زرِ مبادلہ کا نقصان ہوگا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔
پہلی مرتبہ پاکستان ایشین گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں بھی جگہ نہ بنا سکا۔
نیتن یاہو کے حکومتی اتحاد کی جماعتوں نے عرب جماعتوں کے خلاف درخواستیں دی تھیں۔
اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ اگرچہ اے آئی بے پناہ فوائد کا ذریعہ بن سکتی ہے، تاہم اس سے وابستہ خطرات بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل نے کمپنیوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
کریملن کے مطابق روس یوکرین تنازع میں عارضی جنگ بندی کے بجائے مستقل امن معاہدہ چاہتا ہے۔
نیا پورٹل عوام کو مشتبہ ویزا فراڈ سے متعلق اہم معلومات آسان اور قابلِ اعتماد طریقے سے حکام تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرے گا۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن کے موقع پر نیویارک میں ہوئی ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی۔
سندھ کے سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ جب ایم کیو ایم کے پاس پاور تھی تب ایس ایچ اوز کو چن چن کر مارا گیا۔
جرمن دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابلِ تعریف ہے۔
ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کی فوج نے امریکا اور اسرائیل کے دوبارہ حملے کی صورت میں بدترین صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اختیار اپنی جیب میں اور اپنی سیاسی جماعت کے تابع کرنے کی کوشش کی۔
اوپن اے آئی کو واقعے کا علم اگست میں ہوا لیکن کمپنی نے آسٹریلوی حکام کو 10 ستمبر کو آگاہ کیا۔