مضر صحت عادتیں جگر کے کینسر میں عالمی سطح پر خطرناک اضافہ کر سکتی ہیں: رپورٹ
ایک حالیہ بین الاقوامی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ پائے جانے والے مضرِ صحت رجحانات برقرار رہے تو 2050ء تک دنیا بھر میں جگر کے کینسر کے کیسز تقریباً دگنے ہو سکتے ہیں۔