• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ کی سالگرہ پر مرتضیٰ وہاب کا متاثر کُن اقدام

ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اہلیہ کی سالگرہ پر پودے لگائے۔

مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اہلیہ کی سالگرہ جناح اربن فاریسٹ پارک میں منا رہے ہیں۔

انہوں نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ہمراہ قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے ساتھ پودے لگائے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اچھے مستقبل کیلئے آج درخت اُگائیں۔

خاص رپورٹ سے مزید