• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تقریر لکھنے والے کو نہیں، عمران خان کو فارغ کریں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو فارغ کریں۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا ایک حصہ بھی شیئر کیا ہے۔

تازہ ترین