لاہور (شوبز رپورٹر )سابق گورنر پنجاب سلمان تاثر کے بیٹے شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے، سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات کی فوٹوز اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔
ایران سے افغان پناہ گزینوں کی افغانستان واپسی میں اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ کی مہاجرین ایجنسی کے مطابق روزانہ ہزاروں افراد ایران سے واپس آ رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کو ملکی معاشی ترقی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بناؤں گا، ان کی جانب سے ملکی معاشی ترقی کے لیے تجاویز نہایت اہم ہیں، کاروباری برادری سے ہر ماہ ملاقات کروں گا۔
بارڈر پولیس کے دو افسر اسکے پیچھے آئے لیکن وہ اس بھاگتے ہوئے شخص کو ٹیک آف کے لیے تیار جہاز کی طرف جانے سے نہ روک سکے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔
بحیرہ احمر میں لائیبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز پر حملے میں عملے کے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن صرف دو ریاستی حل کی بنیاد پر ہی ممکن ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
میرپور خاص میں مبینہ طور پر ملازمت دلانے کے بہانےخاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔
پشاور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی کو ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل زیرِ غور آیا۔
زرعی ترقیاتی بینک (زیڈ ٹی بی ایل) کی ساڑھے 11 روپے مالیت کے قرض کی فائلیں گم ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
بھارتی گلوکارہ، پاپ اسٹار اور گیت نگار نیہا بھاشن نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے 20 برس کی عمر میں جب وہ ویوا گروپ کا حصہ تھیں تو اپنے مٹاپے کی وجہ سے خود کشی کی کوشش کی تھی، انکے مطابق اس وقت وہ 50 کلوگرام کی تھیں۔
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کا کہنا ہے کہ امیر مقام کا ہوٹل تجاوزات میں نہیں آتا۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کے ساتھ شادی کے منصوبوں کے حوالے سے بات کی ہے۔
شوگر ڈیلرز کے چینی کی قیمت سے سے متعلق تمام وعدے اور ساری یقین دہانیاں دھری کی دھری رہ گئیں۔