لاہور( این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کیخلاف سازش ہے، ڈان لیکس سے لیکر ویکسین لیک تک ہر ہونے والی ضمانت کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ،چیئرمین نیب نے پراسیکیوٹر نیب کے توسط ہفتہ کے روز آئین کے آرٹیکل 185کے تحت دائر کی گئی سول پٹیشن فار لیوو ٹو اپیل ( سی پی ایل اے )میں سابق وفاقی وزیر پٹرولیم وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 27فروری 2020کے حکمنامہ کی قانونی حیثیت ،معقولیت اورشدت کاجائزہ لیتے ہوئے انصاف کی فراہمی کیلئے اسے کالعدم قرار دینے کا حکم جاری کرے۔