ایماندار سینیٹیشن ورکر کو رجنی کانت کی جانب سے سونے کی چین کا تحفہ
سائوتھ انڈین سپر اسٹار سینئر اداکار رجنی کانت نے چنئی شہر کی ایک سینیٹیشن ورکرز (صفائی کرنے والی کارکن) کو ایمانداری کا مظاہرہ کرنے اور مالک کو اسکا گم ہوجانے والا سونا لوٹانے پر سونے کی چین کا تحفہ دیا ہے۔