• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ملزم پارٹی کی طرف سے دوسرے گروپ کیخلاف مقدمہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی سی کالونی گوجرانوالہ میں ہونے والے جھگڑے کے بعد ملزم پارٹی کی طرف سے دوسرے گروپ کیخلاف  مقدمہ درج ہو گیا جس پر ووٹرکی بڑی تعداد نے کراس ورشن درج ہونے پر  احتجاج کیا عامر یعقوب وڑائچ کے مطابق گزشتہ دنوں اجلاس میں ہلڑ بازی اور تشدد کئے جانے پر میر طارق سمیت مختلف چیئرمین یونین کونسلز اور دیگر بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا تھا مگر اب بااثر افراد نے الٹا ہمارے خلاف بھی مقدمہ درج کر وا دیا ۔میر طارق گروپ کا موقف ہے کہ میرٹ پر سب کام کر رہے ہیں بعض افراد بلاوجہ حالات کو خراب کر رہے ہیں۔
تازہ ترین