کراچی (جنگ نیوز) جنگ کے سابق کارکن ریاض احمد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ وہ مکان نمبر آر 417رفیق بنگلوز نزد ملیر کورٹ میں رہائش پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر عزیز محمد شفیق مسجد میں ادا کی جائے۔ ماڈل کالونی کے قبرستان میں تدفین ہوگی۔
امریکی خام تیل کی قیمت 72 سینٹ کے اضافے کے بعد 93.32 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
دہشت گردوں نے نوکچہ میں خالی واٹر باؤزر کو آگ لگانے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔
امریکی سینیٹ میں اقلیتی رہنما چک شومر نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی طوالت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی ہے اور ایرانی تیل کے علاوہ خطے سے جنگ شروع ہونے سے پہلے کی سطح کے تقریباً برابر تیل کی ترسیل ہو رہی ہے۔
تقریب میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کارروائی، عالمی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی و سلامتی کی صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور صحافت کو درپیش نئے چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جہاں یہ برقی زینے درست حالت میں موجود ہیں، وہاں بھی انہیں چلایا ہی نہیں جارہا
یوکرین سے جاری جنگ کے دوران روس کے صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا۔
امریکی میڈیا پر جاری ایک خبر کی تردید کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایگزیوس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی غلط خبر کو ہٹائے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔
پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم لیڈر کی جانب سے دی گئی شرائط پر عمل در آمد لازمی ہے۔
عراق نے امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر جمعہ سے ایران کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔