کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز 8 میں فہد سگنل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جسکی لاش جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں متوفی بچے کی شناخت 6سالہ محمد حسنین ولد عبدالقدیر کے نام سے ہوئی ہے۔
ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ ایران کا خطرہ کافی حد تک کم ہو چکا ہے۔
پنکی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی سے حاصل کی۔ ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق میں 2006 میں لاہور شفٹ ہوئی۔
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ملزمہ کے ایک بھائی ناصر کیخلاف 2020 میں اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج ہوا تھا جبکہ دوسرے بھائی ریاض کیخلاف 2022 میں کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے بڑی حد تک اس راستے سے شپنگ کو روک رکھا تھا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان حالات میں حکومت کا حصہ رہنا سراسر بے ایمانی اور بے عزتی ہوگی۔
راجا پرویز اشرف، سلیم مانڈی والا، شیری رحمان اور نوید قمر کمیٹی میں شامل ہوں گے۔
بھارت میں شوہر نے نو بیاہتا بیوی کو مبینہ طور پر جہیز کے تنازع پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور لاش بیڈ کے اسٹوریج بکس میں چھپادی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بیرونِ ملک سے پاکستان مخالف مربوط منفی مہم چلائی جا رہی ہے، جس کا مقصد نام نہاد ذرائع کا حوالہ دے کر ابہام، غلط فہمی اور گمراہ کن معلومات پھیلانا ہے: عطا تارڑ
پولیس انکوائری میں لاہور میں درج 2020 اور 2022 کے مقدمہ کی ناقص تفتیش ہوئی ہے۔ قانونی افسران کی رائے کے بعد کیس کی تفتیش دوبارہ کی جائے گی: ذرائع
اس تبدیلی نے بیجنگ کو یہ موقع دیا کہ وہ روبیو پر سے پابندیاں اٹھائے بغیر انہیں خوش آمدید کہے۔
علیمہ خان نے بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ کو 24 ستمبر دورہ امریکا کی دعوت دی، انہوں نے ساتھ میں چینی خاتون اول کو بھی دورہ امریکا کی دعوت دی۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو نے پارٹی عہدیداران اور کارکنان کو سوشل میڈیا پربیان بازی سے روک دیا۔