• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر1کے جج شہباز علی پراچہ نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ نفرت انگیز مواد میں گرفتار ملزم خاور ولایت کی درخواست ضمانت ایک لاکھ مچلکوں کے عوض منظور کر کے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ 
تازہ ترین