• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے سیاحتی صنعت کورونا بحران سےنکل کر اپنی اصل مستحکم پوزیشن پر آجائیگی، چیئرمین پاکستان ہوٹل ایسوسی ایشن

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان ہوٹل ایسوسی ایشن کے چیئرمین حسیب امجد گردیزی نےکہا ہےکہ عالمی اور مقامی سیاحت کا شعبہ کورونا وباءکے بحران سے نکلنا شروع ہوگیاہے، سیر وسیاحت ایک مرتبہ پھر معمول پر آرہا ہے، توقع ہےکہ پاکستان کی سیاحت کی صنعت کوروناوباء کے بحران سےنکل کر اپنی اصل مستحکم پوزیشن پر آجائے گی ۔ 

تازہ ترین