• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے شہباز شریف کو شفاف الیکشن کی ضمانت دے دی


 وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کو شفاف الیکشن کی ضمانت دے دی۔

شہبازشریف نے اداروں سے شفاف انتخابات کی گارنٹی مانگی، وزیرداخلہ شیخ رشید ضمانت دینے میدان میں آگئے۔

شیخ رشید نے کہا کہ  شبہاز شریف کو یقین دلاتے ہیں انتخابات شفاف ہوں گے۔

پی ٹی آئی کا دفاع کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف ن لیگ کی فکر کریں، شریف خاندان میں وراثت کی لڑائی جاری ہے۔

شیخ رشید نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیش گوئی بھی کردی۔

تازہ ترین