• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ دو سال سے جیل میں ہیں، انکے کسی کیس کو یہ ثابت بھی نہیں کرسکے سلیکٹیڈ حکمرانوں کو ایک اسیکنڈل زدہ کمزور چیئرمین نیب سوٹ کرتا ہے تاکہ وہ اسے اپوزیشن کیخلاف باآسانی استعمال کرسکے۔خواجہ رضوان عالم، ڈاکٹر جاوید صدیقی، ملک نسیم لابر،اے ڈی بلوچ،عارف شاہ، منظور قادر قادری و ساجد بلوچ و دیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین