• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال ریلوے کالونی کے قریب واقع گرینڈ ویو اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی،جہاں خاتون کی شناخت 32سالہ آمنہ زوجہ تنویر کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق فوری طور پروجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

تازہ ترین