• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ بھی مریم نواز کے اسٹائل سے مُتاثر

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ بھی مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے اسٹائل سے مُتاثر ہوگئیں۔

حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر مریم نواز کی حالیہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں مریم نواز خوبصورت ڈریسنگ میں موجود ہیں۔

حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے اُن کے اسٹائل کو سراہا۔

واضح رہے کہ مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اُن کا شمار پاکستان کی خوبصورت سیاستدان خواتین میں ہوتا ہے۔

تازہ ترین