• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع ڈیوڈ مک گیونٹی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

کینیڈین وزیرِ دفاع نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد نہیں بتائی ہے۔

آگ سے متاثر ہونے والے فوجی اڈے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمز پہنچ چکی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید