• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لاہور میں ای چالان کی ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی


لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انار کلی کے قریب روکا گیا۔

ریکارڈ کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 17 مرتبہ حد رفتار سے تجاوز کیا۔

کار ڈرائیور نے تین بار لین وائلیشن بھی کی، ڈرائیور کو 24 ہزار 400 روپے جرمانہ کیا گیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین