• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کل پاک سیکریٹریٹ کی نئی جامع مسجد کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل جمعہ کو پاک سیکریٹریٹ کی نئی تعمیر شدہ جامع مسجد کا افتتاح کریں گے۔18کنال رقبے پر جامع مسجد پاک سیکرٹریٹ کی تعمیر پر 50کروڑ روپے لاگت آئی اور بیسمنٹ سمیت تین فلور تعمیر کئے گئے ۔جدید طرز کے وضو خانے اور دیگر سہولتیں فراہم کی گئی ہیں ۔

تازہ ترین