سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلسازی سے زمین اپنے نام کروانے پر 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ میں پولیس نے نعمان اور اسکی بہنوں کی اراضی جعلی کاغذار تیار کرکے اپنے نام کروانے والے سفیان، افضل، اشفاق اور بوٹا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔