• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال میں میڈیسن مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز

سرگودھا (نمائندہ جنگ)سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال میں میڈیسن مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں جس کا مقصد مریضوں کو 100فیصد ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ اس سلسلہ میں سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال میں میڈیسن مینجمنٹ سسٹم شروع کیا جارہا ہے تاکہ مریضوں کو مہنگی سے مہنگی ادویات بھی بروقت فراہم کی جاسکیں۔
تازہ ترین