• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔

حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے۔

تازہ ترین