• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں جلسے کے دوران فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے


سیالکوٹ میں جلسے کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے، حلقے کے عوام نے وعدے پورے نہ ہونے پر فردوس عاشق اعوان سے  شکوہ کیا۔

عوام کے غصے پر فردوس عاشق اعوان بھی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ جتنا زور آج آپ ادھر لگارہے ہیں اتنا الیکشن میں لگایا ہوتا تو وہ اسمبلی میں ہوتیں۔

انہوں نے کہا کہ ہارنے والے کو غیر منتخب کہا جاتا ہے، ان کے خلاف منصوبے کے تحت مہم چلائی جارہی ہے۔

تازہ ترین