کوئٹہ(نمائندہ جنگ) کوئٹہ میں ایک خاتون نے اسپتال کے باہر روڈ پر بچہ جنم دے دیا،بی ایم سی ہسپتال ایم ایس نے تحقیقات کیلئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بی ایم سی اسپتال کے باہر بروری روڈ پر خاتون نے بچے کو جنم دیا اہل خانہ نے روڈ کو مکمل طور پر بلاک کر دیا ۔