• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان کے ٹاؤنز کو 2کروڑ 22لاکھ 89ہزار کی گرانٹ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب شعبہ فنانس نے صوبائی مالیاتی ایوارڈ 2015-16کے اپریل کے  حصے کی مد میں ضلع ملتان کے 6ٹاؤنز کو 15فیصد اکانومی کٹ کے بعد 2کروڑ 22لاکھ 89ہزار روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے ۔ 
تازہ ترین