• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی یوتھ ضلع گوجرانوالہ کااحتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نوجوان ظلم کا راستہ روکیں گے ان خیالات کا اظہار صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع گوجرانوالہ خالد محمود چہل نے تھانہ گرجاکھ میں مقدمات کے اندراج کے خلاف گرجاکھ میں نوجوانوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے تھانوں میں ہوتے ہوئے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی تو ان پر تھانہ گرجاکھ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔  مظاہرین سے ملک عمران قدوس جنر ل سیکرٹری ، شہزاد اشرف مغل ،محمد آصف نعیم،محمد ذیشان بٹ ، طاہر مکی ہنجرا ودیگر نے خطاب کیا۔ 
تازہ ترین