• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف پولیس نے ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا


کراچی میں شاہ لطیف پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے افسر کو شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ مہنگی پڑگئی، شاہ لطیف پولیس نے ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث تھے، ملزمان کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیول وائرل ہوتے ہی پولیس ایکشن لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین