• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تحت ٹرائلز شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چیف منسٹربلوچستان کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگئے۔ جس میں قلعہ عبداللہ،پشین،ژوب،قلعہ سیف اللہ،کچلاک،دُکی، شیرانی،زیارت اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ سے چھ سو سے زائد باصلاحیت کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین