• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر


انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 171 روپے 4 پیسے ہے جو تاریخی اعتبار سے ڈالر کی تاحال بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔

کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے بڑھ کر 171 روپے 60 پیسے ہے۔

تازہ ترین