• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی


ملک میں 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 51 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 771 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین