• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 13 ہزار 286 تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے 15دن کی اضافی مہلت کے دوران 12اکتوبر تک 4لاکھ 13 ہزار 286 اضافی گوشوارے موصول ہوگئے ہیں۔ 30 ستمبر تک پہلی ڈیڈلائن کے دوران ایف بی آر کو 18لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے تھے اور 12 اکتوبر تک جمع کرائے گئے گوشواروں کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 13 ہزار 286 تک پہنچ گئی ۔

تازہ ترین