• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین نیب کی مشاورت کے بعد ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا۔ اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید