• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، پی ٹی اے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا،کیبل میں فالٹ گزشتہ رات دور کردیا گیا تھا،تمام ٹیلی کام سروسز معمول کے مطابق فعال ہوگئی ہیں ، 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل متاثر ہونے سے نیٹ سپیڈ متاثر ہوئی تھی ،40ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل فجیرا کے قریب خراب ہوا تھا۔

تازہ ترین