• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

کراچی(ٹی وی رپورٹ)صدر مملکت عارف علوی نے رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا۔ رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی ایک چیئرمین اور 6 ممبران پر مشتمل ہوگی۔ وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے۔ رحمت اللعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین کا تقرر وزیراعظم کریں گے، اتھارٹی انصاف، فلاحی ریاست کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکے اقدامات کرےگی۔

تازہ ترین